🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ أُسْكِنَتْ أَقَلُّ الْأَرْضِ مَطَرًا وَنُصِرْتُ بِالصَّبَا
مجھے زمین کے سب سے کم بارش والے علاقے میں بسائے جانے اور بادِ صبا کے ذریعے میری نصرت کیے جانے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 534
أَخْبَرَنَا مَنْ لَا أَتَّهِمُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَكَانَتْ عَذَابًا عَلَى مَنْ قَبْلِي"  . أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْعِيدَيْنِ.
محمد بن عمرو سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری مشرقی ہوا سے مدد کی گئی ہے اور یہ ہوا پہلے لوگوں کے لیے عذاب (لاتی) تھی۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 534]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف من لا يتهمه الشافعي وهو ابراهيم بن محمد: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2047).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 534 in Urdu