🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. بَابُ لَا تَسُبُّوا الرِّيَاحَ وَاسْأَلُوا اللَّهَ مِنْ خَيْرِهَا وَعُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ شَرِّهَا
ہواؤں کو برا بھلا نہ کہنے، اللہ سے ان کی خیر کا سوال کرنے اور ان کے شر سے اللہ کی پناہ مانگنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 537
أَخْبَرَنَا مَنْ لَا أَتَّهِمُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْعَلَاءُ بْنُ رَاشِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: مَا هَبَّتْ رِيحٌ قَطُّ إِلَّا جَثَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رُكْبَتَيْهِ، وَقَالَ:"اللَّهُمَّ اجْعَلْهَا رَحْمَةً وَلَا تَجْعَلْهَا عَذَابًا، اللَّهُمَّ اجْعَلْهَا رِيَاحًا وَلَا تَجْعَلَهَا رِيحًا".  قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِي كِتَابِ اللَّهِ تَعَالَى: أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا صَرْصَرًا [الْقَمَرِ: 19] ، و أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الرِّيحَ الْعَقِيمَ [الذَّارِيَاتِ: 41] قَالَ: وَأَرْسَلْنَا الرِّيَاحَ لَوَاقِحَ [الْحِجْرِ: 22] ، و يُرْسِلَ الرِّيَاحَ مُبَشِّرَاتٍ [الرُّومِ: 46] . أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْعِيدَيْنِ.
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ جب بھی تیز ہوا چلتی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ جاتے اور پڑھتے: ”اے اللہ! اس کو رحمت بنا، عذاب نہ بنا، یا اللہ! اس کو راحت والی بنا اسے آندھی نہ بنا۔“ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اللہ کی کتاب میں ہے اور ہم اللہ نے ان پر تند و تیز مسلسل چلنے والی ہوا بھیجی۔ (القمر: 19) اور ہم نے ان پر خیر و برکت سے خالی آندھی بھیجی۔ (الذاريات: 41) اور ہم بوجھل ہوائیں بھیجتے ہیں۔ (الحجر: 22) اور خوشخبریاں دینے والی ہوائیں بھیجتا ہے۔ (الروم: 46) [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 537]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف من لا يتهمه الشافعي وهو ابراهيم بن محمد: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2029) وابو يعلى (2456).»


Musnad Shafi Hadith 537 in Urdu