🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. باب حمل السرير
جنازہ اٹھانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 575
أَخْبَرَنَا بَعْضُ أَصْحَابِنَا، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَحْمِلُ بَيْنَ عَمُودَيْ سَرِيرِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.  
عبد اللہ بن ثابت اپنے باپ سے روایت ہے کہ میں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی چارپائی کو دو لکڑیوں کے درمیان سے اٹھائے ہوئے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجنائز /حدیث: 575]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لجهالة شيخ الشافعي واخرجه البيهقي: 20/4 . وفى المعرفة السنن والآثار (2109) . وابن المنذر في الأوسط: (376/5).»

Musnad Shafi Hadith 575 in Urdu