🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ حَمْلِ السَّرِيرِ
جنازہ اٹھانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 576
أَخْبَرَنَا بَعْضُ أَصْحَابِنَا، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَحْمِلُ بَيْنَ عَمُودَيْ سَرِيرِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ.  أَخْرَجَ الْأَرْبَعَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْجَنَائِزِ.
ابو عون کہتے ہیں میں نے ابن زبیر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کی چارپائی کو دو لکڑیوں کے درمیان سے اٹھائے ہوئے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجنائز /حدیث: 576]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لجهالة شيخ الشافعى اخرجه البيهقي: 20/4 . وفى المعرفة السنن والآثار له (2110).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 576 in Urdu