🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. بَابُ قَضَاءِ الصَّوْمِ
روزے کی قضا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 658
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ، قَالَ: قَالَ الشَّافِعِيُّ: وَمَنْ تَقَيَّأَ وَهُوَ صَائِمٌ وَجَبَ عَلَيْهِ الْقَضَاءُ، وَمَنْ ذَرَعَهُ الْقَيْءُ فَلَا قَضَاءَ عَلَيْهِ.  
امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: جس نے روزہ کی حالت میں خود قے کی اس پر قضا واجب ہے۔ اور جس کو آپ ہی آپ قے آ جائے (یعنی ارادتاً نہ کرے) تو اس پر روزے کی قضا لازم نہیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصيام /حدیث: 658]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقى 219/4 . وفى المعرفة السنن والآثار له، رقم: (2475)»


Musnad Shafi Hadith 658 in Urdu