🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. بَابُ صَدَقَةِ الْإِبِلِ وَالْغَنَمِ وَالرِّقَّةِ
اونٹوں، بکریوں اور چاندی کی زکوٰۃ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 700
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حِبَّانَ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ: مُرَّ عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ بِغَنَمٍ مِنَ الصَّدَقَةِ، فَرَأَى فِيهَا شَاةً حَافِلًا ذَاتَ ضَرْعٍ، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: مَا هَذِهِ الشَّاةُ؟ فَقَالُوا: شَاةٌ مِنَ الصَّدَقَةِ. فَقَالَ عُمَرُ: مَا أَعْطَى هَذِهِ أَهْلُهَا وَهُمْ طَائِعُونَ، لَا تَفْتِنُوا النَّاسَ، لَا تَأْخُذُوا حَزَرَاتِ الْمُسْلِمِينَ نَكِّبُوا عَنِ الطَّعَامِ.  أَخْرَجَ السَّبَعَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الزَّكَاةِ.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس سے زکوٰۃ کی بکریاں گزریں تو انہوں نے ان میں سے ایک بکری دیکھی جس کے تھن دودھ سے بھرے ہوئے تھے۔ عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: ”یہ بکری کیسی ہے؟“ تو لوگوں نے کہا: ”صدقہ کی بکریوں میں سے ہے۔“ عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اس کے گھر والوں نے اسے خوشی سے نہیں دیا ہوگا۔ تم لوگوں کو آزمائش میں نہ ڈالو، مسلمانوں کے بہترین مال نہ لو، اور ان کے کھانے (دودھ دینے والے جانوروں) سے باز رہو۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 700]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي: 4 / 158 . وفي المعرفة السنن والآثار له (2394) وابن ابي شيبة (9917).» ‏‏‏‏


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديقأم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا
👤←👥القاسم بن محمد بن أبي بكر الصديق
Newالقاسم بن محمد بن أبي بكر الصديق ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
ثقة
👤←👥محمد بن يحيى بن حبان
Newمحمد بن يحيى بن حبان ← القاسم بن محمد بن أبي بكر الصديق
ثقة فقيه
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري
Newيحيى بن سعيد الأنصاري ← محمد بن يحيى بن حبان
ثقة ثبت
👤←👥مالك بن أنس
Newمالك بن أنس ← يحيى بن سعيد الأنصاري
الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
Musnad Shafi Hadith 700 in Urdu