سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. باب : أمهات الأولاد
باب: ام ولد (یعنی وہ لونڈی جس کی مالک سے اولاد ہو) کا بیان۔
حدیث نمبر: 2516
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ يَعْنِي النَّهْشَلِيَّ ، عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: ذُكِرَتْ أُمُّ إِبْرَاهِيمَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" أَعْتَقَهَا وَلَدُهَا".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے ابراہیم کی ماں کا تذکرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے بچے (ابراہیم) نے اسے آزاد کر دیا“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب العتق/حدیث: 2516]
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے) حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کی والدہ کا ذکر ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے بیٹے نے اسے آزاد کروا دیا۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب العتق/حدیث: 2516]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 6024، ومصباح الزجاجة: 894) (ضعیف)» (سند میں حسین بن عبداللہ متروک راوی ہیں، نیز ملاحظہ ہو: الإرواء: 1772)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
ضعيف
أبو بكر بن أبي سبرة: ضعيف جدًا
وانظر الحديث السابق (2515)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 470
ضعيف
أبو بكر بن أبي سبرة: ضعيف جدًا
وانظر الحديث السابق (2515)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 470
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن ابن ماجه |
2516
| أعتقها ولدها |
Sunan Ibn Majah Hadith 2516 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن العباس القرشي