🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. باب : العبد يسرق
باب: غلام چوری کرے تو اس کے حکم کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2590
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ تَمِيمٍ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ عَبْدًا مِنْ رَقِيقِ الْخُمُسِ سَرَقَ مِنَ الْخُمُسِ فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمْ يَقْطَعْهُ وَقَالَ:" مَالُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ سَرَقَ بَعْضُهُ بَعْضًا".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بیت المال کے لیے مال غنیمت کے پانچویں حصے میں جو غلام ملے تھے ان میں سے ایک غلام نے خمس (پانچویں حصہ) میں سے کچھ چرا لیا، یہ معاملہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پیش کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا اور فرمایا: (خمس) اللہ کا مال ہے، ایک نے دوسرے کو چرایا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الحدود/حدیث: 2590]
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ خمس کے غلاموں میں سے ایک غلام نے خمس کے مال میں سے کچھ چرا لیا، اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا ہاتھ نہ کاٹا اور فرمایا: اللہ کے مال (غلام) نے اللہ کا مال چوری کیا ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الحدود/حدیث: 2590]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 6508 (ألف)، ومصباح الزجاجة: 916) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (حجاج بن تمیم ضعیف ہیں، ملاحظہ الإرواء: 2444)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف جدًا
جبارة: ضعيف جدًا
وحجاج بن تميم:ضعيف
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 472

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
👤←👥ميمون بن مهران الجزري، أبو أيوب
Newميمون بن مهران الجزري ← عبد الله بن العباس القرشي
ثقة فقيه وكان يرسل
👤←👥الحجاج بن تميم الجزري
Newالحجاج بن تميم الجزري ← ميمون بن مهران الجزري
ضعيف الحديث
👤←👥جبارة بن المغلس الحماني، أبو محمد
Newجبارة بن المغلس الحماني ← الحجاج بن تميم الجزري
متهم بالوضع
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن ابن ماجه
2590
مال الله سرق بعضه بعضا
Sunan Ibn Majah Hadith 2590 in Urdu