الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. بَابُ : رُقْيَةِ الْحَيَّةِ وَالْعَقْرَبِ
باب: سانپ اور بچھو کے جھاڑ پھونک کا بیان۔
حدیث نمبر: 3519
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا عَفَّانُ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ , حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ , حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ , عَنْ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ , قَالَ:" عَرَضْتُ النَّهْشَةَ مِنَ الْحَيَّةِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَأَمَرَ بِهَا".
عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سانپ کے ڈسے ہوئے کو پیش کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر دم (جھاڑ پھونک) کرنے کی اجازت دے دی۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3519]
حضرت عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سانپ کے کاٹے کا ایک دم سنایا، یا آپ کو سانپ کے کاٹے کا ایک دم سنایا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پڑھنے (اور مریض پر دم کرنے) کا حکم دیا۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3519]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 10729، ومصباح الزجاجة: 1228) (ضعیف)» (سند میں ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم اور ان کے دادا کے مابین انقطاع ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
أبو بكر لم يدرك جده (تحفة الأشراف 149/8 ح 10729)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 504
إسناده ضعيف
أبو بكر لم يدرك جده (تحفة الأشراف 149/8 ح 10729)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 504
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمرو بن حزم بن زيد الخزرجي | صحابي مشهور | |
👤←👥أبو بكر بن محمد الخزرجي أبو بكر بن محمد الخزرجي ← عمرو بن حزم بن زيد الخزرجي | ثقة عابد | |
👤←👥عثمان بن حكيم الأحلافي عثمان بن حكيم الأحلافي ← أبو بكر بن محمد الخزرجي | ثقة | |
👤←👥عبد الواحد بن زياد عبد الواحد بن زياد ← عثمان بن حكيم الأحلافي | ثقة ، في حديثه عن الأعمش وحده مقال | |
👤←👥عفان بن مسلم الصفار عفان بن مسلم الصفار ← عبد الواحد بن زياد | ثقة ثبت | |
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة أبو بكر ابن أبي شيبة ← عفان بن مسلم الصفار | ثقة حافظ ، صاحب تصانيف |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن ابن ماجه |
3519
| عرضت النهشة من الحية على رسول الله فأمر بها |
Sunan Ibn Majah Hadith 3519 in Urdu
أبو بكر بن محمد الخزرجي ← عمرو بن حزم بن زيد الخزرجي