یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
26. باب : النية
باب: نیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4230
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ , أَنْبَأَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ , أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ , عَنْ الْأَعْمَشِ , عَنْ أَبِي سُفْيَانَ , عَنْ جَابِرٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يُحْشَرُ النَّاسُ عَلَى نِيَّاتِهِمْ".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ اپنی اپنی نیت کے مطابق اٹھائے جائیں گے“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الزهد/حدیث: 4230]
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کو ان کی نیتوں کے مطابق (قبروں سے) اٹھایا جائے گا۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الزهد/حدیث: 4230]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الجنة وصفة نعیمہا 19 (2878)، (تحفة الأشراف: 2306) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن ابن ماجه |
4230
| يحشر الناس على نياتهم |
Sunan Ibn Majah Hadith 4230 in Urdu
طلحة بن نافع القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري