🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. باب : الوضوء مما غيرت النار
باب: آگ میں پکی ہوئی چیزوں کے استعمال سے وضو کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 487
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْرَقُ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: كَانَ يَضَعُ يَدَيْهِ عَلَى أُذُنَيْهِ وَيَقُولُ: صُمَّتَا إِنْ لَمْ أَكُنْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں کانوں پر رکھتے اور کہتے: یہ دونوں کان بہرے ہو جائیں اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے نہ سنا ہو: تم ہر اس چیز کے استعمال سے وضو کرو جسے آگ پر پکایا گیا ہو۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 487]
حضرت یزید بن ابو مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ وہ اپنے ہاتھ اپنے کانوں پر رکھ کر فرماتے تھے: (یہ کان) بہرے ہو جائیں اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے نہ سنا ہو: جس چیز کو آگ نے چھوا ہو، اس کی وجہ سے وضو کرو۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 487]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 1702) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (سند میں خالد بن یزید ضعیف راوی ہے، جس کو ابن معین نے متہم بھی کہا ہے، لیکن اصل حدیث صحیح ہے، کما تقدم اور یہ واضح رہے کہ باب کی احادیث منسوخ ہیں، جیسا کہ آگے آئے گا)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف جدًا
خالد بن يزيد بن أبي مالك: ضعيف (تقريب: 1688)
وقال الھيثمي: وضعفه الجمھور
وقال البوصيري: ’’ ولم ينفرد به‘‘ أي بھذا الحديث!
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 395

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضرصحابي
👤←👥يزيد بن أبي مالك الهمداني
Newيزيد بن أبي مالك الهمداني ← أنس بن مالك الأنصاري
صدوق ربما وهم
👤←👥خالد بن يزيد الهمداني، أبو هاشم
Newخالد بن يزيد الهمداني ← يزيد بن أبي مالك الهمداني
متروك الحديث
👤←👥هشام بن خالد السلامي، أبو مروان
Newهشام بن خالد السلامي ← خالد بن يزيد الهمداني
ثقة
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن ابن ماجه
487
توضئوا مما مست النار
Sunan Ibn Majah Hadith 487 in Urdu