الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. باب : الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود (نماز) بھیجنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 908
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ نَسِيَ الصَّلَاةَ عَلَيَّ خَطِئَ طَرِيقَ الْجَنَّةِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 908]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 5391، ومصباح الزجاجة: 331) (حسن صحیح)» (سند میں جبار بن مغلس ضعیف ہیں، لیکن دوسرے شواہد سے یہ صحیح ہے، ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی: 2337، وفضل الصلاة علی النبی ﷺ: ص 46)
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف جدًا
جبارة بن مغلس: ضعيف جدًا و للحديث شواھد ضعيفة
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 410
-
إسناده ضعيف جدًا
جبارة بن مغلس: ضعيف جدًا و للحديث شواھد ضعيفة
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 410
-
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباس | صحابي | |
👤←👥جابر بن زيد الأزدي، أبو الشعثاء جابر بن زيد الأزدي ← عبد الله بن العباس القرشي | ثقة | |
👤←👥عمرو بن دينار الجمحي، أبو محمد عمرو بن دينار الجمحي ← جابر بن زيد الأزدي | ثقة ثبت | |
👤←👥حماد بن زيد الأزدي، أبو إسماعيل حماد بن زيد الأزدي ← عمرو بن دينار الجمحي | ثقة ثبت فقيه إمام كبير مشهور | |
👤←👥جبارة بن المغلس الحماني، أبو محمد جبارة بن المغلس الحماني ← حماد بن زيد الأزدي | متهم بالوضع |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن ابن ماجه |
908
| من نسي الصلاة علي خطئ طريق الجنة |
سنن ابن ماجہ کی حدیث نمبر 908 کے فوائد و مسائل
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث908
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ہمارے فاضل محقق نے مذکورہ روایت کوسنداً ضعیف قرار دیا ہے۔
جبکہ دیگر محققین نے اسے شواہد کی بنا پر صحیح قرار دیا ہے۔
تفصیل کےلئے دیکھئے۔ (الصحیحه رقم: 2337، وفضل الصلاۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم بتحقیق شیخ البانی ؒرقم: 42، 41)
(2)
نیکیاں جنت میں لے جاتی ہیں۔
جو شخص درود جیسی عظیم نیکی سے غفلت کرتا ہے۔
وہ دوسری بہت سے نیکیوں سے بھی غافل ہوگا۔
اور ایسے شخص کاجنت میں جانا مشکل ہے۔
فوائد و مسائل:
(1)
ہمارے فاضل محقق نے مذکورہ روایت کوسنداً ضعیف قرار دیا ہے۔
جبکہ دیگر محققین نے اسے شواہد کی بنا پر صحیح قرار دیا ہے۔
تفصیل کےلئے دیکھئے۔ (الصحیحه رقم: 2337، وفضل الصلاۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم بتحقیق شیخ البانی ؒرقم: 42، 41)
(2)
نیکیاں جنت میں لے جاتی ہیں۔
جو شخص درود جیسی عظیم نیکی سے غفلت کرتا ہے۔
وہ دوسری بہت سے نیکیوں سے بھی غافل ہوگا۔
اور ایسے شخص کاجنت میں جانا مشکل ہے۔
[سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 908]
جابر بن زيد الأزدي ← عبد الله بن العباس القرشي