🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. (بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ الطَّعَامِ قَبْلَ قَبْضِهِ)
(غلہ پر قبضہ سے پہلے فروخت کی ممانعت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 225
عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ:" كُنَّا نَبْتَاعُ الطَّعَامَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَبْعَثُ عَلَيْنَا مَنْ يَأْمُرُنَا بِانْتِقَالِهِ مِنَ الْمَكَانِ الَّذِي ابْتَعْنَاهُ فِيهِ إِلَى مَكَانٍ سِوَاهُ قَبْلَ أَنْ نَبِيعَهُ".
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ہم زمانہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں غلہ خریدتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم پر ایسے لوگ مقرر کرتے جو ہمیں حکم کرتے کہ ہم غلہ اس جگہ جہاں سے خریدا ہے سے دوسری جگہ آگے فروخت کرنے سے پہلے منتقل کریں۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب في البيوع/حدیث: 225]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، البيوع، باب منتهى التلقى، رقم: 2166، صحیح مسلم، البيوع، باب بطلان بيع المبيع قبل القبض، رقم: 1527»


Sunan Shafi Hadith 225 in Urdu