🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. (بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ الطَّعَامِ قَبْلَ قَبْضِهِ)
(غلہ پر قبضہ سے پہلے فروخت کی ممانعت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 226
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" أَمَّا الَّذِي نَهَى عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهُوَ الطَّعَامُ أَنْ يُبَاعَ حَتَّى يُكَالَ. قَالَ سُفْيَانُ يَعْنِي يُقْبَضَ. قَالَ عَمْرٌو: قَالَ طَاوُسٌ: إِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ بِرَأْيِهِ وَلا أَحْسِبُ كُلَّ شَيْءٍ إِلا مِثْلَهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے غلے کو فروخت کرنے سے منع کیا جو ماپا نہ گیا ہو۔ راوی سفیان رحمہ اللہ کہتے ہیں ماپنے سے مراد قبضہ میں لینا ہے، طاؤوس رحمہ اللہ کہتے ہیں یہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کی رائے تھی میرے خیال میں تمام چیزوں کا یہی حکم ہے۔ (یعنی کوئی بھی چیز غلہ ہو یا کوئی اور قبضہ سے پہلے آگے فروخت نہیں کرنی چاہیے) [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب في البيوع/حدیث: 226]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، البيوع، باب بيع الطعام قبل ان يقبض وبيع ما ليس عندك، رقم: 2135، صحیح مسلم، البيوع، باب بطلان بيع المبيع قبل القبض، رقم: 1525»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عباسأحد المكثرين من الصحابة
👤←👥طاوس بن كيسان
Newطاوس بن كيسان ← عبد الله بن عباس
ثقة فقيه فاضل
👤←👥عمرو بن دينار الأثرم
Newعمرو بن دينار الأثرم ← طاوس بن كيسان
ثقة ثبت
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← عمرو بن دينار الأثرم
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Sunan Shafi Hadith 226 in Urdu