🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
200. (بَابُ صِيَامِ التَّاسِعِ وَالْعَاشِرِ مِنْ مُحَرَّمٍ)
(نو اور دس محرم کے روزے)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 330
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، سَمِعَ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي يَزِيدَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ:" صُومُوا التَّاسِعَ وَالْعَاشِرَ، وَلا تَتَشَبَّهُوا بِيَهُودَ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ محرم کی نو اور دس تاریخ کا روزہ رکھو یہود سے مشابہت نہ کرو۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في صيام عاشوراء/حدیث: 330]
تخریج الحدیث: «مصنف عبدالرزاق: 287/4، رقم: 7839، سنن الكبرى للبيهقي: 287/4، شرح معانی الآثار للطحاوي: 78/2»


Sunan Shafi Hadith 330 in Urdu