🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
207. (بَابُ النَّهْيِ عَنْ صَوْمِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ)
(ایامِ تشریق میں روزہ کی ممانعت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 340
وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ، عَنْ أُمِّهِ، قَالَتْ: بَيْنَمَا نَحْنُ بِمِنًى إِذَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى جَمَلٍ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّ هَذِهِ أَيَّامُ طُعْمٍ وَشُرْبٍ فَلا يَصُومَنَّ أَحَدٌ"، فَاتَّبَعَ النَّاسَ وَهُوَ عَلَى جَمَلِهِ يَصِيحُ فِيهِمْ بِذَلِكَ.
عمر بن سلیم الزرقی رحمہ اللہ اپنی ماں سے بیان کرتے ہیں وہ کہتی ہیں کہ ہم منی میں تھے کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اونٹ پر فرما رہے تھے بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ دن کھانے پینے کے ہیں ان میں کوئی روزہ نہ رکھے لوگوں کے پیچھے پیچھے اونٹ پر بآواز بلند یہ اعلان فرما رہے تھے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في تقدم الشهر/حدیث: 340]
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 194/2، رقم: 824 وقال الارنوؤط اسنادہ صحیح»


Sunan Shafi Hadith 340 in Urdu