🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
297. (باب العمرة من التنعيم)
(تنعیم سے عمرہ کرنے کا بیان)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 452
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يُرْدِفَ عَائِشَةَ فُيُعْمِرَهَا مِنَ التَّنْعِيمِ".
سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو حکم فرمایا کہ (اپنی بہن) عائشہ رضی اللہ عنہا کو سواری پر بٹھا کر تنعیم لے جائیں عمرہ کرا لائیں۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في فدية الأذى/حدیث: 452]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، العمرہ، باب عمرة التنعیم، رقم: 934، صحیح مسلم، الحج، باب بیان وجوہ الاحرام، رقم: 1212»

Sunan Shafi Hadith 452 in Urdu