🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
336. (بَابُ إِذْنِ الْجَارِ لِجَارِهِ فِي اسْتِعْمَالِ جِدَارِهِ)
(پڑوسی کو دیوار استعمال کرنے کی اجازت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 497
أَنْبَأَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا يَمْنَعْ أَحَدُكُمْ جَارَهُ أَنْ يَغْرِزَ خَشَبَهً فِي جِدَارِهِ". قَالَ: ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ: مَا لِيَ أَرَاكُمْ عَنْهَا مُعْرِضِينَ! وَاللَّهِ لأَرْمِيَنَّ بِهَا بَيْنَ أَكْتَافِكُمْ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار میں لکڑی گاڑنے سے نہ روکے راوی کہتے ہیں کہ پھر سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرمایا کرتے تھے یہ کیا میں تمہیں اعراض کرتا دیکھ رہا ہوں میں اسے تمہارے کندھوں کے درمیان گاڑوں گا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في فدية الأذى/حدیث: 497]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، المظالم والغصب، باب لا يمنع جار جاره ان يغرز خشبة في جداره، رقم: 2463 صحیح مسلم، المساقاة، باب غرز الخشب في جدار الجار، رقم: 1609 صحیح مسلم، رقم الحدیث: 1623»


Sunan Shafi Hadith 497 in Urdu