🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
373. (بَابُ حُكْمِ عِتْقِ الْعَبْدِ الْمُشْتَرَكِ)
(مشترکہ غلام کی آزادی کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 550
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا كَانَ عَبْدٌ بَيْنَ اثْنَيْنِ فَأَعْتَقَ أَحَدُهُمَا نَصِيبَهُ، فَإِنْ كَانَ مُوسِرًا فَإِنَّهُ يُقَوَّمُ عَلَيْهِ بِأَعْلَى الْقِيمَةِ وَيَعْتِقُ". قَالَ سُفْيَانُ: وَرُبَّمَا قَالَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ: قِيمَةٌ لا وَكْسَ فِيهَا وَلا شَطَطَ.
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب دو بندوں کا مشترکہ غلام ہو ایک اپنا حصہ آزاد کر دے اگر آزاد کرنے والا مالدار ہے تو غلام کی اعلیٰ قیمت لگائی جائے گی۔ اور اس کو (پہلے) کی طرف سے آزاد کر دیا جائے گا۔ عمرو بن دینار رحمہ اللہ کہتے ہیں قیمت لگانے میں نہ کمی کی جائے گی نہ زیادتی۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب من أعتق شركاً له في عبد/حدیث: 550]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، العتق، باب اذا اعتق عبدا بين اثنين او امة بين الشركاء، رقم: 2521؛ صحیح مسلم، الأيمان والنذور، باب من اعتق شركاً له فى عبد، رقم: 501.»


Sunan Shafi Hadith 550 in Urdu