🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
373. (بَابُ حُكْمِ عِتْقِ الْعَبْدِ الْمُشْتَرَكِ)
(مشترکہ غلام کی آزادی کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 551
عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ فَكَانَ لَهُ مَالٌ يَبْلُغُ ثَمَنَ الْعَبْدِ قُوِّمَ عَلَيْهِ قِيمَةُ الْعَدْلِ فَأَعْطَى شُرَكَاءَهُ حِصَصَهُمْ وَعَتَقَ عَلَيْهِ الْعَبْدُ وَإِلا فَقَدْ عَتَقَ عَلَيْهِ مَا عَتَقَ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنا حصہ آزاد کر دیا اور اس کے پاس مال ہے جس سے بقیہ حصص بھی آزاد کیے جا سکتے ہیں تو غلام کی قیمت لگائی جائے گی وہی آدمی بقیہ شرکاء کو رقم ادا کر کے اپنی طرف سے پورا غلام آزاد کرے اگر مال نہیں تو پھر غلام اتنا ہی آزاد متصور ہوگا جتنا اس نے آزاد کیا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب من أعتق شركاً له في عبد/حدیث: 551]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، العتق، باب اذا اعتق عبدا بين اثنين الخ، رقم: 2522؛ صحیح مسلم، الأيمان والنذور، باب من اعتق شركاً له في عبد، رقم: 1501.»


Sunan Shafi Hadith 551 in Urdu