🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
400. (بَابُ حُكْمِ دِيَةِ الْجَنِينِ)
(جنین کی دیت کا شرعی حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 594
أَنْبَأَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَضَى فِي الْجَنِينِ يُقْتَلُ فِي بَطْنِ أُمِّهِ بِغُرَّةٍ عَبْدٍ أَوْ وَلِيدَةٍ"، فَقَالَ الَّذِي قُضِيَ عَلَيْهِ: وَكَيْفَ أَغْرَمُ مَنْ لا شَرِبَ وَلا أَكَلَ وَلا نَطَقَ وَلا اسْتَهَلَّ وَمِثْلُ ذَلِكَ يُطَلُّ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّمَا هَذَا مِنْ إِخْوَانِ الْكُهَّانِ".
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنین جسے ماں کے پیٹ میں قتل کیا گیا ہو اس کی دیت کے طور پر ایک غلام یا لونڈی دیئے جانے کا فیصلہ صادر فرمایا۔ جسے دیت پڑی کہنے لگا: ایسے بچے کی کیسے چٹی بھروں جس نے نہ پیا نہ کھایا نہ بولا نہ آواز نکالی ایسے کی دیت کیسے پڑگئی؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک یہ کاہنوں کا بھائی ہے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب عقل الجنين/حدیث: 594]
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ برقم: 593.»


Sunan Shafi Hadith 594 in Urdu