🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3287. -- باب: تقدير البدل باثني عشر ألف درهم أو بألف دينار على قول من جعلهما أصلين
-- باب: دیت کے متبادل کو بارہ ہزار درہم یا ایک ہزار دینار مقرر کرنے کا بیان، ان ائمہ کے قول کے مطابق جنہوں نے ان دونوں کو اصل (بنیاد) قرار دیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16182
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، أَنَّ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، بَيْنَمَا هِيَ مَرَّةً تُصَلِّي إِذَا بِحَيَّةٍ قَرِيبَةٍ مِنْهَا فَأَمَرَتْ بِهَا فَقُتِلَتْ، فَأُتِيَتْ فِي مَنَامِهَا: أَقَتَلْتِ رَجُلًا مُسْلِمًا جَاءَ يَسْمَعُ الْقُرْآنَ؟ فَدِيهِ قَالَ: فَأَخْرَجَتْ دِيَتَهُ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا ورُوِّينَا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَا دَلَّ عَلَى أَنَّ الدِّيَةَ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ وہ نماز پڑھ رہی تھیں کہ ایک سانپ قریب ہی نکل آیا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حکم پر اسے مار دیا گیا، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے خواب میں دیکھا کہ انہیں کہا جا رہا ہے کہ تو نے ایک مسلمان کو قتل کر دیا جو قرآن سننے آیا تھا؟ اس کی دیت ادا کرو، تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس کی دیت ۱۲۰۰۰ درہم ادا کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16182]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16182 in Urdu