🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3287. -- باب: تقدير البدل باثني عشر ألف درهم أو بألف دينار على قول من جعلهما أصلين
-- باب: دیت کے متبادل کو بارہ ہزار درہم یا ایک ہزار دینار مقرر کرنے کا بیان، ان ائمہ کے قول کے مطابق جنہوں نے ان دونوں کو اصل (بنیاد) قرار دیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16183
وَهُوَ فِيمَا أَنْبَأَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ، إِجَازَةً، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى الْقَزَّازُ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، ثنا خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ: إِنِّي لَأُسَبِّحُ كُلَّ يَوْمٍ قَدْرَ دِيَتَيِ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ہر روز اپنی دیت ١٢٠٠٠ درہم کے برابر تسبیحات کرتا ہوں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16183]
تخریج الحدیث: «حسن»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16183 in Urdu