🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3917. -- باب: ما لم يذكر تحريمه، ولا كان في معنى ما ذكر تحريمه مما يؤكل أو يشرب
-- باب: کھانے پینے کی ان اشیاء کا بیان جن کی حرمت کا ذکر نہیں آیا، اور نہ ہی وہ حرام کی گئی اشیاء کے معنی میں آتی ہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19722
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ، بِبَغْدَادَ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى أَبُو عَلِيٍّ، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، ثنا سُلَيْمَانُ، عَنْ أَبِي ⦗٢١⦘ عُثْمَانَ، عَنْ سَلْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - أُرَاهُ رَفَعَهُ - قَالَ:" إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ أَحَلَّ حَلَالًا، وَحَرَّمَ حَرَامًا، فَمَا أَحَلَّ فَهُوَ حَلَالٌ، وَمَا حَرَّمَ فَهُوَ حَرَامٌ، وَمَا سَكَتَ عَنْهُ فَهُوَ عَفْوٌ".
عثمان حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ (میرا خیال ہے وہ اس کو مرفوع بیان کرتے ہیں) کہ: ”اللہ نے حلال کو حلال اور حرام کو حرام قرار دیا، جو اس نے حلال قرار دیا وہ حلال اور جس کو حرام قرار دیا وہ حرام اور جس سے خاموشی اختیار کی وہ جائز ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19722]
تخریج الحدیث: «صحيح موقوف»

الحكم على الحديث:
صحيح موقوف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19722 in Urdu