الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
30. بَابٌ فِيمَنِ اسْتُصْغِرَ يَوْمَ أُحُدٍ
غزوہ احد کے موقع پر کن لوگوں کو کمسن قرار دیا گیا تھا
حدیث نمبر: 10064
وَعَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: عُرِضْتُ أَنَا وَابْنُ عُمَرَ يَوْمَ بَدْرٍ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَاسْتَصْغَرَنَا، وَشَهِدْنَا أُحُدًا، قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ خَلَا قَوْلَهُ: وَشَهِدْنَا أُحُدًا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ بدر کے موقع پر، مجھے اور عبداللہ بن عمر کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا، تو آپ نے ہمیں کمسن قرار دیا، پھر ہم غزوہ احد میں شریک ہوئے تھے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت ”صحیح“ میں بھی مذکور ہے، تا ہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں: ”پھر ہم غزوہ اُحد میں شریک ہوئے تھے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10064]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1166)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 10064 in Urdu