الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. بَابُ رُؤْيَةِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي النَّوْمِ .
خواب میں نبی اکرم ﷺ کی زیارت کرنا
حدیث نمبر: 11766
وَعَنِ الْمُثَنَّى - يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ - قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ: قَلَّ لَيْلَةٌ تَأْتِي عَلَيَّ إِلَّا وَأَنَا أَرَى فِيهَا خَلِيلِي - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَنَسٌ يَقُولُ ذَلِكَ وَتَدْمَعُ عَيْنَاهُ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
مثنی بن سعید بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”مجھے اکثر اوقات، خواب میں اپنے خلیل صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہو جاتی ہے“۔ راوی کہتے ہیں: جب سیدنا انس رضی اللہ عنہ یہ بات بیان کرتے تھے، تو اُن کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے تھے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التعبير/حدیث: 11766]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التعبير/حدیث: 11766]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 11766 in Urdu