الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. بَابُ تَعْبِيرِ الرُّؤْيَا .
خواب کی تعبیر کا بیان
حدیث نمبر: 11767
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَا تَقُصَّ الرُّؤْيَا إِلَّا عَلَى عَالِمٍ أَوْ نَاصِحٍ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تم خواب، صرف کسی (تعبیر کے) عالم، یا خیرخواہ شخص کے سامنے بیان کرو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اسماعیل بن عمرو بجلی ہے، جسے ابن حبان اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے اور ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التعبير/حدیث: 11767]

تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (903)، أخرجه سنن الترمذي برقم: 2280، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2147، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7271، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 867»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 11767 in Urdu