🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. بَابُ لَمْ يُحَرِّمِ اللَّهُ - سُبْحَانَهُ - شَيْئًا إِلَّا عَلِمَ أَنَّ بَعْضَ النَّاسِ يَعْمَلُهُ .
اللہ تعالیٰ نے جو بھی چیز حرام قرار دی ہے، اس کے بارے میں وہ یہ جانتا ہے کہ کچھ لوگ اس پر عمل کریں گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11908
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - لَمْ يُحَرِّمْ حُرْمَةً إِلَّا وَقَدْ عَلِمَ أَنَّهُ سَيَطَّلِعُهَا مِنْكُمْ مُطَّلِعٌ، أَلَا وَإِنِّي آخِذٌ بِحُجَزِكُمْ أَنْ تَهَافَتُوا فِي النَّارِ كَتَهَافُتِ الْفَرَاشِ أَوِ الذُّبَابِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَقَالَ:" الْفَرَاشِ، أَوِ الذُّبَابِ، أَوِ الْحُنْظُبِ"، وَفِيهِ الْمَسْعُودِيُّ، وَقَدِ اخْتَلَطَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے جس بھی چیز کو حرام قرار دیا ہے، تو وہ یہ جانتا ہے کہ تم میں سے کوئی شخص جھانک کر اُس کی طرف دیکھے گا (یعنی اس کا مرتکب ہو گا، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) اور میں تم لوگوں کو کمر سے پکڑتا ہوں کہ کہیں تم آگ میں نہ گر جاؤ، جس طرح پتنگے اور مکھیاں (آگ میں گرتے ہیں)۔“
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور انہوں نے یہ الفاظ نقل کئے ہیں: ”پتنگے یا مکھیاں، یا حنظب (نامی پتنگے)۔۔۔۔۔۔۔۔“۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی مسعودی ہے جو اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب القدر/حدیث: 11908]
تخریج الحدیث: «اخرجه أبو يعلى فى المسند (5288) اخرجه احمد فى المسند (4027 و 3705 و 3704)، أخرجه مسند أحمد برقم: 3696»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 11908 in Urdu