الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
46. بَابُ كَيْفَ يَفْعَلُ مَنْ بَقِيَ فِي حُثَالَةٍ .
وہ شخص کیا کرے جو ردّی لوگوں میں باقی رہ جائے؟
حدیث نمبر: 12202
وَفِي رِوَايَةٍ" وَإِيَّاكَ وَالتَّلَوُّنَ فِي دِينِ اللَّهِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ، رِجَالُ أَحَدِهِمَا ثِقَاتٌ.
ان کی نقل کردہ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”تم لوگ اللہ کے دین میں تلوّن (رنگ برنگی چیزیں اختیار کرنے) سے بچ کے رہنا!“۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے، جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12202]
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے، جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12202]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (5984)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 12202 in Urdu