الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرِّفْقِ
نرمی کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 12649
وَفِي رِوَايَةٍ:" إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِأَهْلِ بَيْتٍ خَيْرًا أَدْخَلَ عَلَيْهِمُ الرِّفْقَ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُ الثَّانِيَةِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُ الثَّانِيَةِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”جب اللہ تعالیٰ کسی گھرانے کے بارے میں بھلائی کا ارداہ کر لے تو ان پر نرمی کو داخل کر دیتا ہے۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور دوسری روایت کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12649]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور دوسری روایت کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12649]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (71/6)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 12649 in Urdu