الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
40. بَابُ قُبْلَةِ الْيَدِ
دست بوسی کرنا
حدیث نمبر: 12797
عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ:
أَنَّهُ لَمَّا نَزَلَ عُذْرُهُ أَتَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَخَذَهُ بِيَدِهِ فَقَبَّلَهَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.

سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب ان کی معافی کا حکم نازل ہوا تو وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ پکڑ کر آپ کی دست بوسی کی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن عبدالحمید حمانی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12797]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن عبدالحمید حمانی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12797]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (95/19)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 12797 in Urdu