🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. بَابُ قُبْلَةِ الْيَدِ
دست بوسی کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12798
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ الذِّمَارِيِّ قَالَ:
لَقِيتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ فَقُلْتُ: بَايَعْتَ بِيَدِكَ هَذِهِ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ: نَعَمْ. قُلْتُ: أَعْطِنِي يَدَكَ أُقَبِّلْهَا. فَأَعْطَانِيهَا، فَقَبَّلْتُهَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ الْمَلِكِ الْفَزَارِيُّ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
یحیی بن حارث ذماری بیان کرتے ہیں: میری ملاقات سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے ہوئی تو میں نے کہا: آپ نے اپنے اس ہاتھ کے ذریعے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر بیعت کی تھی؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں۔ تو میں نے کہا: آپ اپنا ہاتھ آگے بڑھائیں تاکہ میں اسے بوسہ دوں۔ انہوں نے اپنا ہاتھ مجھے دیا تو میں نے اس کو بوسہ دیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبدالملک فزاری ہے، اور میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 12798]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (94/22)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 12798 in Urdu