الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. بَابٌ فِي التَّوَاضُعِ
تواضع کا بیان
حدیث نمبر: 13072
وَعَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" مَا مِنِ امْرِئٍ إِلَّا وَفِي رَأْسِهِ حِكْمَةٌ، وَالْحِكْمَةُ بِيَدِ مَلَكٍ، فَإِنْ تَوَاضَعَ قِيلَ لِلْمَلَكِ: ارْفَعِ الْحِكْمَةَ. وَإِنْ أَرَادَ أَنْ يَرْفَعَ قِيلَ لِلْمَلَكِ: ضَعِ الْحِكْمَةَ، أَوْ حِكْمَتَهُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.

ان کے حوالے سے یہ بات منقول ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو بھی شخص ہو اس کے سر میں ایک لگام ہوتی ہے اور وہ لگام فرشتے کے ہاتھ میں ہوتی ہے، اگر وہ تواضع کرتا ہے، تو فرشتے سے کہا: جاتا ہے: تم لگام کو بلند کر دو اور جب وہ شخص خود کو بلند کرنا چاہتا ہے (یعنی تکبر کے طور پر ایسا کرتا ہے) تو فرشتے سے کہا: جاتا ہے تم لگام کو پست کر دو (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) تم اس کی لگام کو پست کر دو۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13072]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13072]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3582)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
Majma al-Zawa'id Hadith 13072 in Urdu