الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. بَابٌ فِي التَّوَاضُعِ
تواضع کا بیان
حدیث نمبر: 13073
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
" مَا مِنْ آدَمِيٍّ إِلَّا وَفِي رَأْسِهِ سِلْسِلَتَانِ. سِلْسِلَةٌ إِلَى السَّمَاءِ وَسِلْسِلَةٌ إِلَى الْأَرْضِ، فَإِنْ تَوَاضَعَ رَفَعَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بِالسِّلْسِلَةِ الَّتِي فِي السَّمَاءِ، وَإِذَا تَجَبَّرَ وَضَعَهُ اللَّهُ بِالسِّلْسِلَةِ الَّتِي فِي الْأَرْضِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ وَالْأَكْثَرُ عَلَى تَضْعِيفِهِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہر انسان کے سر میں دو زنجیریں ہوتی ہیں ایک زنجیر آسمان کی طرف جا رہی ہوتی ہے، اور ایک زنجیر زمین کی طرف جا رہی ہوتی ہے، جب وہ تواضع اختیار کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے اس زنجیر کے ذریعے بلند کر دیتا ہے، جو آسمان کی طرف ہوتی ہے، اور جب وہ شخص تکبر کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے اُس زنجیر کے ذریعے پست کر دیتا ہے، جو زمین کی طرف ہوتی ہے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی زمعہ بن صالح ہے زیادہ تر حضرات نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13073]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی زمعہ بن صالح ہے زیادہ تر حضرات نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13073]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3581)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 13073 in Urdu