الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
175. بَابُ الْبَيَانِ وَتَشْقِيقِ الْكَلَامِ
بیان (یعنی کلام کرنا) اور کلام کو بنا سنوار کر کرنا
حدیث نمبر: 13283
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" إِنَّ الْبَيَانَ كُلُّ الْبَيَانِ شُعْبَةٌ مِنَ الشَّيْطَانِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”بے شک بیان سارے کا سارا شیطان کا شعبہ ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اپنے استاد أحمد بن محمد بن یحیی بن حمزہ سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13283]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اپنے استاد أحمد بن محمد بن یحیی بن حمزہ سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13283]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (44)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 44»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 13283 in Urdu