🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ ذِكْرِ يُوسُفَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
حضرت یوسف علیہ السلام کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13774
وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ أَيْضًا فَقَالَ:" أُعْطِيَ يُوسُفُ وَأُمُّهُ ثُلُثَ الْحُسْنِ. وَالظَّاهِرُ أَنَّهُ وَهِمَ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
یہی روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”سیدنا یوسف علیہ السلام اور ان کی والدہ کو ایک تہائی حسن عطا کیا گیا تھا۔“ بظاہر یہ لگتا ہے، یہ وہم ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/( كتاب فيه ذكر الأنبياء ) صلوات الله تعالى وسلامه على نبينا محمد وعليهم أجمعين/حدیث: 13774]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8556)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 13774 in Urdu