الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. بَابُ ذِكْرِ يُوسُفَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
حضرت یوسف علیہ السلام کا تذکرہ
حدیث نمبر: 13773
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: أُعْطِيَ يُوسُفُ وَأُمُّهُ ثُلُثَيْ حُسْنِ النَّاسِ، فِي الْوَجْهِ وَالْبَيَاضِ وَغَيْرِ ذَلِكَ، فَكَانَتِ الْمَرْأَةُ إِذَا أَتَتْهُ، غَطَّى وَجْهَهُ مَخَافَةَ أَنْ تُفْتَتَنَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مَوْقُوفًا، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”سیدنا یوسف علیہ السلام اور ان کی والدہ کو، چہرے اور سفید رنگت اور دیگر چیزوں کے حوالے سے، لوگوں کے حسن کا دو تہائی حصہ دیا گیا تھا، سیدنا یوسف علیہ السلام کے پاس جب کوئی خاتون آتی تھی، تو وہ اپنے چہرے پر کپڑا ڈال لیتے تھے، اس اندیشے کے تحت کہ کہیں وہ خاتون آزمائش کا شکار نہ ہو جائے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے موقوف روایت کے طور پر نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/( كتاب فيه ذكر الأنبياء ) صلوات الله تعالى وسلامه على نبينا محمد وعليهم أجمعين/حدیث: 13773]
یہ روایت امام طبرانی نے موقوف روایت کے طور پر نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/( كتاب فيه ذكر الأنبياء ) صلوات الله تعالى وسلامه على نبينا محمد وعليهم أجمعين/حدیث: 13773]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8555 و 8557)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 13773 in Urdu