🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. بَابٌ فِي جُودِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .
نبی اکرم ﷺ کی سخاوت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14181
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلٌ مِنَ الْعَرَبِ فَسَأَلَهُ أَرْضًا بَيْنَ جَبَلَيْنِ، فَكَتَبَ لَهُ بِهَا، فَأَسْلَمَ، ثُمَّ أَتَى قَوْمَهُ فَقَالَ لَهُمْ: أَسْلِمُوا فَقَدْ جِئْتُكُمْ مِنْ عِنْدِ رَجُلٍ يُعْطِي عَطِيَّةَ مَنْ لَا يَخَافُ الْفَاقَةَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَحْيَى الْعُذْرِيُّ، وَقِيلَ فِيهِ: مَجْهُولٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ وُثِّقُوا.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک عرب شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، اس نے آپ سے دو پہاڑوں کے درمیان موجود زمین مانگی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لئے وہ زمین لکھ دی، وہ شخص مسلمان ہوا، اور اپنی قوم کے پاس گیا اور ان سے کہنے لگا: تم لوگ مسلمان ہو جاؤ! میں تم لوگوں کے پاس ایک ایسے فرد کی طرف سے آیا ہوں جو اس شخص کی طرح عطا کرتے ہیں جسے فاقے کا کوئی خوف نہ ہو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن یحیی عذری ہے، اس کے بارے میں یہ کہا: گیا ہے: یہ مجہول ہے، اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14181]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (4877)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 14181 in Urdu