الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
58. بَابُ فَتْحِ بَابِهِ الَّذِي فِي الْمَسْجِدِ .
مسجد میں موجود حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مخصوص دروازے کو کھلا رکھا جانا
حدیث نمبر: 14671
عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: كَانَ لِنَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَبْوَابٌ شَارِعَةٌ فِي الْمَسْجِدِ. قَالَ: فَقَالَ يَوْمًا:" سُدُّوا هَذِهِ الْأَبْوَابَ إِلَّا بَابَ عَلِيٍّ". قَالَ: فَتَكَلَّمَ أُنَاسٌ فِي ذَلِكَ.
قَالَ: فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ، وَقَالَ:" أَمَّا بَعْدُ، فَإِنِّي أَمَرْتُ بِسَدِّ هَذِهِ الْأَبْوَابِ غَيْرَ بَابِ عَلِيٍّ، فَقَالَ فِيهِ قَائِلُكُمْ، وَإِنِّي وَاللَّهِ مَا سَدَدْتُ شَيْئًا وَلَا فَتَحْتُهُ وَلَكِنِّي أُمِرْتُ بِشَيْءٍ فَاتَّبَعْتُهُ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ مَيْمُونٌ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ اصحاب کے مخصوص دروازے تھے جو مسجد میں کھلتے تھے۔ راوی کہتے ہیں: ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ان دروازوں کو بند کر دو البتہ علی کے دروازے کو رہنے دو۔“ راوی بیان کرتے ہیں: تو لوگوں نے اس بارے میں بات چیت کی، راوی بیان کرتے ہیں: تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء بیان کرنے کے بعد ارشاد فرمایا: ”امابعد! میں نے تمام دروازوں کو بند کرنے کا حکم دیا اور علی کے دروازے کو کھلا رکھنے کو کہا:، اس کے بارے میں تم میں سے کسی نے کچھ کہا:، اللہ کی قسم! میں نے کوئی بھی چیز بند نہیں کی اور کوئی بھی چیز کھولی نہیں (یعنی اپنی طرف سے ایسا نہیں کیا) بلکہ مجھے جو حکم دیا گیا ہے، میں نے اس کی پیروی کی۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی میمون ابوعبداللہ ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے، اور ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا: ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14671]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (369/4)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 14671 in Urdu