الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
83. بَابُ الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ .
غسل جنابت کا بیان
حدیث نمبر: 1473
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: السُّنَّةُ فِي الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ أَنْ تَغْسِلَ كَفَّكَ حَتَّى تُنَقِّيَ، ثُمَّ تُدْخِلُ يَمِينَكَ فِي الْإِنَاءِ [ فَتَصُبُّ بِيَمِينِكَ عَلَى يِسَارِكَ ] فَتَغْسِلُ فَرْجَكَ حَتَّى تُنَقِّيَ، ثُمَّ تَضْرِبُ يَسَارَكَ عَلَى الْحَائِطِ أَوِ الْأَرْضِ فَتُدَلِّكُهَا، ثُمَّ تَصُبُّ عَلَيْهَا بِيَمِينِكَ فَتَغْسِلُهَا، ثُمَّ تَوَضَّأْ وُضُوءَكَ لِلصَّلَاةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ، إِلَّا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْأَصْفَهَانِيَّ، فَإِنِّي لَمْ أَعْرِفْهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ، إِلَّا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْأَصْفَهَانِيَّ، فَإِنِّي لَمْ أَعْرِفْهُ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: غسل جنابت کا سنت طریقہ یہ ہے کہ تم اپنا ہاتھ دھوؤ، یہاں تک کہ اسے اچھی طرح صاف کرو، پھر اپنا دایاں ہاتھ برتن میں داخل کرو، اور دائیں ہاتھ کے ذریعے بائیں ہاتھ پر پانی ڈالو، اور اپنی شرمگاہ کو دھو لو، یہاں تک کے اُسے اچھی طرح صاف کر لو، پھر اپنا بایاں ہاتھ دیوار پر، یا زمین پر رکھ کر اسے مل لو، پھر اپنے دائیں ہاتھ کے ذریعے اس پر پانی ڈال کر اُسے دھو لو، پھر نماز کے وضو کی طرح وضو کرو۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے، صرف عبداللہ بن محمد بن عباس اصفہانی کا معاملہ مختلف ہے، میں اُس سے واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1473]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10411»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 1473 in Urdu