الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
359. بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - .
صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16300
وَبِسَنَدِهِ قَالَ: مَاتَ بُرَيْدَةُ بْنُ الْحَصِيبِ الْأَسْلَمِيُّ بِخُرَاسَانَ فِي خِلَافَةِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ سَنَةَ اثْنَتَيْنِ وَسِتِّينَ، وَبُرَيْدَةُ يُكَنَّى أَبَا عَبْدِ اللَّهِ..
اس سند کے ساتھ امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا بریدہ بن حصیب اسلمی رضی اللہ عنہ کا انتقال خراسان میں، یزید بن معاویہ کے عہد خلافت کے دوران 62 ہجری میں ہوا تھا۔ سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کی کنیت ”ابوعبداللہ“ تھی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16300]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1150)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 16300 in Urdu