الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
359. بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - .
صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16324
وَعَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ عَدِيٍّ قَالَ: تُوُفِّيَ أَبُو أَيُّوبَ سَنَةَ خَمْسِينَ بِأَرْضِ الرُّومِ، وَهُوَ غَازٍ مَعَ يَزِيدَ..
ہیثم بن عدی بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ کا انتقال روم کی سرزمین پر 50 ہجری میں ہوا تھا، وہ اس وقت یزید کے ساتھ جنگ میں حصہ لے رہے تھے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16324]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3851)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 16324 in Urdu