🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رَأَى قَرْيَةً .
جب آدمی کوئی بستی دیکھے، تو کیا پڑھے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17120
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قُلْتُ لَهُ: مَا كَانَ يَخَافُ الْقَوْمُ إِذَا دَخَلُوا قَرْيَةً - أَوْ أَشْرَفُوا عَلَى قَرْيَةٍ - أَنْ يَقُولُوا: اللَّهُمَّ اجْعَلْ لَنَا فِيهَا رِزْقًا، قَالَ: كَانُوا يَخَافُونَ جَوْرَ الْوُلَاةِ، وَقُحُوطَ الْمَطَرِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ قَيْسِ بْنِ سَالِمٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
سیدنا ابوامامہ بن سہل رضی اللہ عنہ، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: میں نے ان سے دریافت کیا: لوگ کس بات سے خوف زدہ ہیں؟ کہ جب وہ کسی بستی میں داخل ہوں، یا جب کوئی بستی ان کے سامنے آئے تو وہ یہ پڑھ لیں: ”اے اللہ! تو ہمیں اس میں رزق عطا فرمانا۔“ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: لوگوں کو حکمرانوں کے ظلم اور بارشوں کے قحط کا اندیشہ ہوتا ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں، صرف قیس بن سالم کا معاملہ مختلف ہے، اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17120]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3130)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Majma al-Zawa'id Hadith 17120 in Urdu