🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا هَاجَتِ الرِّيحُ .
جب ہوا چلے، تو آدمی کیا پڑھے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17121
عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا هَاجَتْ رِيحٌ شَدِيدَةٌ قَالَ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا أُمِرَتْ بِهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أُمِرَتْ بِهِ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب تیز ہوا چلتی تھی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ پڑھا کرتے تھے: «‏‏‏‏اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا أُمِرَتْ بِهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أُمِرَتْ بِهِ» ”اے اللہ! اس ہوا کو، جس چیز کے بارے میں حکم دیا گیا ہے، میں اُس کی بھلائی کا تجھ سے سوال کرتا ہوں، اور اسے جس چیز کا حکم دیا گیا ہے، اُس کے شر سے میں تیری پناہ مانگتا ہوں۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17121]
تخریج الحدیث: «اخرجه أبو يعلى فى المسند (2005)، أخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2520، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 11001، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6246/1»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف


Majma al-Zawa'id Hadith 17121 in Urdu