الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابٌ فِيمَا يُحْتَقَرُ مِنَ الذُّنُوبِ .
ان گناہوں کا بیان جنہیں حقیر سمجھا جاتا ہے
حدیث نمبر: 17459
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِيَّاكُمْ وَمُحَقَّرَاتِ الذُّنُوبِ ; فَإِنَّهُنَّ يَجْتَمِعْنَ عَلَى الرَّجُلِ يُهْلِكْنَهُ".
وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ضَرَبَ لَهُنَّ مَثَلًا:" كَمَثَلِ قَوْمٍ نَزَلُوا أَرْضَ فَلَاةٍ، فَحَضَرَ صَنِيعُ الْقَوْمِ، فَجَعَلَ الرَّجُلُ يَنْطَلِقُ فَيَجِيءُ بِالْعُودِ، وَالرَّجُلُ يَجِيءُ بِالْعُودِ، حَتَّى جَمَعُوا سَوَادًا، وَأَجَّجُوا نَارًا، وَأَنْضَجُوا مَا قَذَفُوا فِيهَا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ عِمْرَانَ بْنِ دَاوَدَ الْقِطَّانِ، وَقَدْ وُثِّقَ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”حقیر گناہوں سے بچ کے رہو! کیونکہ وہ کسی شخص کے خلاف اکٹھے ہو جاتے ہیں، یہاں تک کہ اسے ہلاکت کا شکار کر دیتے ہیں۔“ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے سامنے ایک مثال بیان کی: جیسے کچھ لوگ کسی ویرانے میں پڑاؤ کرتے ہیں، کھانا تیار کرنے کا وقت ہوتا ہے، ایک شخص جاتا ہے ایک لکڑی لے آتا ہے، دوسرا شخص جاتا ہے دوسری لکڑی لے آتا ہے، یہاں تک کہ وہ بہت سی لکڑیاں اکٹھی کر لیتے ہیں، آگ جلاتے ہیں اور اس پر کچھ پکا لیتے ہیں۔“
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں، صرف عمران بن داؤد قطان کا معاملہ مختلف ہے اور اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التوبة/حدیث: 17459]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (105000) اخرجه احمد فى المسند (3818)، أخرجه مسند أحمد برقم: 3808، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10500»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 17459 in Urdu