الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. بَابُ إِخْلَاصِ التَّوْبَةِ مِنَ الذَّنْبِ .
گناہ سے توبہ میں، اخلاص ہونا
حدیث نمبر: 17524
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" التَّوْبَةُ مِنَ الذَّنْبِ أَنْ يَتُوبَ مِنْهُ، ثُمَّ لَا يَعُودُ فِيهِ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَإِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”گناہ سے توبہ یہ ہے کہ جب آدمی اس سے توبہ کر لے تو پھر دوبارہ وہ گناہ نہ کرے۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التوبة/حدیث: 17524]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التوبة/حدیث: 17524]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (4264)، أخرجه مسند أحمد برقم: 4252»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 17524 in Urdu