الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. بَابٌ فِيمَنْ طَالَ عُمْرُهُ مِنَ الْمُسْلِمِينَ .
مسلمانوں میں سے، جس کی عمر طویل ہو، اس کا بیان
حدیث نمبر: 17558
وَفِي رِوَايَةٍ:" فَإِذَا بَلَغَ السِّتِّينَ رَزَقَهُ اللَّهُ الْإِنَابَةَ إِلَى اللَّهِ بِمَا يُحِبُّ اللَّهُ، فَإِذَا بَلَغَ السَّبْعِينَ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَا تَأَخَّرَ، وَكَانَ أَسِيرَ اللَّهِ فِي أَرْضِهِ، وَشُفِّعَ فِي أَهْلِ بَيْتِهِ". رَوَاهَا كُلَّهَا أَبُو يَعْلَى بِأَسَانِيدَ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”جب وہ 60 سال کا ہو جائے تو اللہ تعالیٰ اپنی پسند کے مطابق اسے اللہ کی طرف رجوع کرنا نصیب کرتا ہے، جب وہ ستر سال کا ہو جائے، تو اللہ تعالیٰ اس کے گذشتہ اور آئندہ گناہوں کی مغفرت کر دیتا ہے، اور وہ اللہ کی زمین میں اللہ کا قیدی ہوتا ہے، اور اس کے اہل خانہ کے بارے میں اس کی شفاعت قبول ہو گی۔“ یہ تمام روایات امام ابویعلیٰ نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التوبة/حدیث: 17558]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (4249)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 17558 in Urdu