الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. بَابٌ فِيمَنْ طَالَ عُمْرُهُ مِنَ الْمُسْلِمِينَ .
مسلمانوں میں سے، جس کی عمر طویل ہو، اس کا بیان
حدیث نمبر: 17559
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ مَوْقُوفًا بِاخْتِصَارٍ، وَقَالَ فِيهِ:" فَإِذَا بَلَغَ السِّتِّينَ رَزَقَهُ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - إِنَابَةً يُحِبُّهُ عَلَيْهَا".
یہ روایت امام أحمد نے اختصار کے ساتھ ”موقوف“ روایت کے طور پر نقل کی ہے، انہوں نے اس میں یہ الفاظ نقل کئے ہیں: ”جب وہ 60 سال کا ہو جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے رجوع نصیب کرتا ہے اور اس وجہ سے اس (بندے) سے محبت کرتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التوبة/حدیث: 17559]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (89/2)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 17559 in Urdu