🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. بَابٌ مِنْهُ فِي رَحْمَةِ اللَّهِ تَعَالَى .
اللہ تعالیٰ کی رحمت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17615
وَعَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ قَالَ: بَلَغَنِي: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ لِلَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - مِائَةَ رَحْمَةٍ، وَإِنَّهُ قَسَّمَ رَحْمَةً وَاحِدَةً بَيْنَ أَهْلِ الْأَرْضِ فَوَسِعَتْهُمْ إِلَى آجَالِهِمْ، وَادَّخَرَ عِنْدَهُ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ رَحْمَةً لِأَوْلِيَائِهِ، وَاللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ قَابِضٌ تِلْكَ الرَّحْمَةَ الَّتِي قَسَمَهَا بَيْنَ أَهْلِ الْأَرْضِ إِلَى التِّسْعَةِ وَالتِّسْعِينَ فَيُكْمِلُهَا مَائَةَ رَحْمَةٍ لِأَوْلِيَائِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ".
حسن بصری بیان کرتے ہیں: مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”اللہ تعالیٰ کی ایک سو رحمتیں ہیں، جن میں سے ایک رحمت، اُس نے اہل زمین کے درمیان تقسیم کی ہے، اور وہ ان سب کے لئے ان کی مقررہ مدت تک کفایت کر گئی ہے، اور رحمت کے 99 حصے اس نے اپنے پاس سنبھال کے رکھے ہیں، جو اس نے اپنے دوستوں پر رحمت کے لئے رکھے ہیں رحمت کا جو ایک حصہ اس نے اہل زمین کے درمیان تقسیم کیا ہے، اللہ تعالیٰ اسے لے کر اپنے پاس موجود 99 حصوں کے ساتھ ملائے گا اور ایک سو حصے مکمل کر لے گا، اور یہ قیامت کے دن اُس کے دوستوں کے لئے ہوں گے۔“ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التوبة/حدیث: 17615]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (514/2)، أخرجه مسند أحمد برقم: 10292، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7790»

الحكم على الحديث:
إسنادہ مرسل


Majma al-Zawa'id Hadith 17615 in Urdu