الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. بَابُ الدُّنْيَا حُلْوَةٌ خَضِرَةٌ .
دنیا میٹھی اور سرسبز ہے
حدیث نمبر: 17810
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنَّ هَذَا الْمَالَ خَضِرَةٌ حُلْوَةٌ فَمَنْ أَخَذَهُ - قَالَ يَحْيَى: ذَكَرَ شَيْئًا لَا أَدْرِي مَا هُوَ - بُورِكَ لَهُ فِيهِ، وَرُبَّ مُتَخَوِّضٍ فِي مَالِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ فِيمَا اشْتَهَتْ نَفْسُهُ لَهُ النَّارُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ". وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک یہ مال سرسبز، میٹھا ہے، جو شخص اس کو لے گا (یحیی نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے: میرے استاد نے اس کے آگے کچھ الفاظ نقل کئے تھے، لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ وہ کیا تھے؟) تو شخص کے لئے اس میں برکت رکھی جائے گی، اور اللہ تعالیٰ کے مال، اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مال کے بارے میں، کچھ لوگ ناحق امید رکھتے ہیں، انہیں قیامت کے دن آگ نصیب ہو گی۔“ اس روایت کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 17810]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (6606)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
Majma al-Zawa'id Hadith 17810 in Urdu